شعر:
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عنوان
- محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
علامہ اقبال کے نوجوانوں کے لیے دیکھے گئے خوابوں کا ذکر کہ وہ کس طرح اڑان بھر سکتے ہیں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر۔
پس منظر
یہ شعر علامہ اقبال کے شعری مجموعے "بالِ جبریل" سے لیا گیا ہے، جو 1935ء میں شائع ہوئی۔ "بالِ جبریل" میں علامہ اقبال نے فلسفۂ خودی، اسلام کی نشاۃِ ثانیہ، اور نوجوان نسل کے کردار پر زور دیا ہے۔ یہ شعر اُنہی خیالات کی عکاسی کرتا ہے۔
علامہ اقبال کی پوری شاعری عالم اسلام کی اصلاح اور انہیں اپنا مقام پہچاننے پر زور دینے پر مبنی ہے۔اسلاف کی مثالیں دی گئی ہیں۔
شعری ماخذ
مجموعہ: بالِ جبریل
سنِ اشاعت: 1935
مشکل الفاظ کے معنی
فنی و شعری خو بیاںستاروں پر کمند ڈالنے کی مثال ایک استعارہ ہے جو نوجوان کے لیے بلند ہمتی اور حوصلے کی علامت ہے۔
شعر میں ستاروں کا ذکر اجسام فلکی کا ذکر کرنا نہیں ہے بلکہ ستاروں کی طرح بلندی حاصل کر نے پر زور دیا گیا ہے۔
ردیف وقافیہ شاعری کی خوبصورتی ہوتے
ہیں قافیہ پوری نظم میں خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
تشریح
اردو شاعری کی تشریح اور معنی
ہماری ویب سائٹ پر آپ کو اردو ادب کے عظیم شعرا جیسے کہ غالبؔ، اقبال، فیض، جون ایلیا، داغ دہلوی کی شاعری کی منفرد اور آسان تشریحات دستیاب ہیں۔ ہر نظم اور غزل کی گہری معنویت اور ادبی پہلوؤں کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ قارئین اردو شاعری کی روح سے لطف اندوز ہو سکیں۔
اہم موضوعات:
- اردو کلاسیکل شاعری کی تشریحات
- فلسفہ خودی اور اقبال کی شاعری
- فیض احمد فیض کا رومانوی کلام
- جون ایلیا کی اداس شاعری
- داغ دہلوی کا رومانوی انداز
- غالب کے مشکل اشعار کی تشریح
مزید اردو ادب اور شاعری کے راز جاننے کے لیے ہماری مزید پوسٹس بھی ضرور پڑھیں۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں تاکہ ہم آپ کے لیے مزید بہترین مواد پیش کر سکیں۔
Comments
Post a Comment