Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu poetry on loneliness

شراب، تنہائی اور فطرت: غالبؔ کی حساس طبیعت کا عکس

  شعر:H1 غالبؔ چھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھی پیتا ہوں روز ابر و شب ماہ تاب میں مرزا غالب دوست و احباب کے ساتھ مل کر شراب نوشی کرتے ہوئے ایک خیالی منظر  شاعر کا تعارف مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خان تھامرزا نوشہ کے نام سے مشہور تھے (کثرت شراب نوشی کی وجہ سے مرزا نوشہ کے نام سے مشہور ہو گئے) تخلص پہلے اسد تھا بعد میں غالب تخلص رکھا اور تا حیات یہی رہا یہ تمام خطابات آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر نے دیے تھے۔ سیاق و سباق H2 یہ   شعر مرزا غالب کے مشہور اشعار میں سے ایک ہے۔غالب مے نوشی یعنی شراب نوشی کثرت سے کرتے تھے اور جوے کی بھی عادت تھی جس کی وجہ سے غالب کو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی۔ غالب کی شراب نوشی سے ان کے تمام احباب واقف تھے۔ مرزا غالب کے دور میں شاعری میں شراب کا ذکر کرنا ایک معمولی اور عام بات تھی۔استعارے کے طور پر شراب نوشی کا ذکر کیا جا تا تھا یہ شعر مرزاغالب کی اخیر عمر کو بیان کرتا ہے جس میں غالب شراب نوشی بہت کم یا ترک کر چکے تھے فقط خاص موقعوں پر نوش کیا کرتے تھے  اس شعر میں فقط شراب چھوڑنے کا ذکر نہیں بلکہ ایک شاعر کی جذباتی کیفیت،فطری موسم سے محبت ...