عنوان
شعر
تشریح
فنی خوبیاں
تبصرہ
داغ کی ہم مکمل غزل دیکھیں تو اس میں عاشق محبوب سے گلہ شکوہ کرتا نظر آئے گا۔عاشق کہتا ہے کہ میرے خط پڑے رہ گئے تم نےدل سے جس کی بات
سنی وہ کون تھا؟
اور کہتا ہے کہ اے محبوب تجھے دیکھنے والے بہت تھے لیکن سب میں خستہ حال میں تھا۔ میری حالت تیرے عشق و محبت سے خستہ حال تھی۔
اور اے محبوب تو ہر ایک سے کہتا ہے کہ داغ بے وفا نکلا کوئی یہ تو پوچھے آخر وہ غلام کس کا تھا؟
اردو شاعری کی تشریح اور معنی
ہماری ویب سائٹ پر آپ کو اردو ادب کے عظیم شعرا جیسے کہ غالبؔ، اقبال، فیض، جون ایلیا، داغ دہلوی کی شاعری کی منفرد اور آسان تشریحات دستیاب ہیں۔ ہر نظم اور غزل کی گہری معنویت اور ادبی پہلوؤں کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ قارئین اردو شاعری کی روح سے لطف اندوز ہو سکیں۔
اہم موضوعات:
- اردو کلاسیکل شاعری کی تشریحات
- فلسفہ خودی اور اقبال کی شاعری
- فیض احمد فیض کا رومانوی کلام
- جون ایلیا کی اداس شاعری
- داغ دہلوی کا رومانوی انداز
مزید اردو ادب اور شاعری کے راز جاننے کے لیے ہماری مزید پوسٹس بھی ضرور پڑھیں۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں تاکہ ہم آپ کے لیے مزید بہترین مواد پیش کر سکیں۔
Comments
Post a Comment